شیریں حرکات
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ جس کی ادائیں دل پسند ہوں، دلربا اداؤں والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ جس کی ادائیں دل پسند ہوں، دلربا اداؤں والا۔